Breaking News

ڈاکٹروں نے آدمی کا کان اس کے ہاتھ پر کیوں لگادیا؟ وجہ ایسی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

بیجنگ (نیوز ڈیسک)اسے میڈیکل کی تاریخ کا عجوبہ ہی قرار دیا جاسکتاہے کہ ایک حادثے میں کان سے محروم ہوجانے والے شخص کے لئے ڈاکٹروں نے اس کے بازو پر نیا کان اگا لیا، اور اب یہ کان متاثرہ شخص کے ضائع ہونے والے کان کی جگہ لگا دیا گیا ہے
 جس کی نشوونما تین ماہ میں مکمل ہوئی۔ شیان یاؤ تونگ یونیورسٹی سے

No comments