Breaking News

شیخوپورہ میں شالیمار ایکسپریس سے آئل ٹینکر ٹکرا گیا،متعددبوگیوں میں آگ بھڑک اٹھی،ٹرین ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق، 6زخمی


شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس سے شیخوپورہ میں ہرن مینار کے قریب لآئل ٹینکر ٹکرا گیا جس کے بعد 5بوگیوں میں آگ بھڑک اٹھی،حادثے میں ٹرین ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق  اور6 افراد زخمی ہوئے  ہیں۔وفاقی وزیر ریلوےخواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ شیخوپورہ میں ٹرین کو حادثہ انتہائی افسوسناک ہے ،ایکسل خراب ہونے کے باعث ٹرک پٹری پر موجود تھااور اگر ٹرک ڈرائیور جلد بازی نہ کرتا تو حادثہ پیش نہیں آنا تھا،ریلیف آپریشن جاری ہے اور جلد ہی مسافروں کو منزل کی جانب روانہ کر دیا جائے گ


No comments