Breaking News

سعودی عرب سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے داغے جانے والے 4بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے:عرب نیوز

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے داغے جانے والے 4بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے ہیں ۔
عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی فوج کے ائر ڈیفنس یونٹ نے یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے ملکی جنوبی شہروں خمیس ، مشیط اور ابھا پر داغے جانے والے 4 بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کردیئے۔ حکام کے مطابق چاروں بیلسٹک میزائل صبح 7 بجے سعودی فضائی حدود میں داخل ہوئے جنہیں فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے فضا میں ہی ناکارہ بنادیئے ۔
تفصیلات جانیے

کلک کر کے share کریں

No comments