Breaking News

شیخوپورہ ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں سٹیشن مینیجر ذمہ دار قرار


شیخوپور ہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جس میں سٹیشن ماسٹر کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے حکام نے شیخوپورہ ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی ہے جس میں سٹیشن ماسٹر کو حادثہ کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے ۔

No comments