Breaking News

لندن (نیوز ڈیسک) سچ ہی کہتے ہیں کہ بعض انسانوں کی فطرت بچھو سے بھی بدتر ہوتی ہے کہ ان سے جتنی بھی شفقت کی جائے وہ ڈسنے سے باز نہیں آتے۔ سفاک برطانوی نوجوان ایرن بارلی بھی ایک ایسی ہی مثال ہے، جسے ایک ادھیڑ عمر خاتون نے کھلے آسمان تلے سوئے دیکھا تو ترس کھا کر اپنے گھر لے آئی، مگر اس بدبخت نے بیچاری خاتون اور اس کے

No comments