Breaking News

جنرل بپن راوت کا بیان کشمیریوں پر براہ راست جنگ کی دعوت، محبوبہ مفتی بھارتی افواج کے مظالم کا شرمناک دفاع کرنے میں مصروف ہیں: میر واعظ عمر فاروق


سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ جنرل بپن راوت کی جانب سے بھارتی فوج کو کشمیری مظاہرین پر گولیاں برسانے کا اختیار دینا کشمیریوں پر براہ راست جنگ مسلط کرنے کے مترادف ہے۔ محبوبہ مفتی بھارتی افواج کے مظالم کے شرمناک دفاع کرنے میں مصروف ہیں ۔ جولائی 2016ء سے اب تک250کشمیری طلبہ کی بینائی ختم ہو گئی جبکہ50سے زائد کشمیری اپنی آنکھوں سے مکمل طور پر معذور ہو چکے ہیں 

No comments