Breaking News

کھیت میں گیا شخص گھر واپس نہ آیا تو دوست تلاش کو نکل پڑے، قریب ہی یہ موٹا تازہ سانپ پڑا نظر آگیا، اس کا پیٹ کاٹ کر دیکھا تو اندر کیا منظر تھا؟ دیکھ کر واقعی ہر کسی کے پیروں تلے زمین نکل گئی

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیاءمیں ایک نوجوان کھیتوں میں کام کرنے گیا لیکن رات گئے تک واپس نہ آیا۔ اس پر اس کے دوست اسے تلاش کرنے نکل پڑے۔ کھیتوں میں انہیں ایک7میٹر لمبا اژدھا نظر آیا۔ اس کا پھولا پیٹ دیکھ کر انہیں شک گزرا، جس پر انہوں نے اس کا پیٹ چاک کرکے دیکھا تو ان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ ہونے والا25سالہ نوجوان اکبر سلوبیرو سالم حالت میں اژدھے کے پیٹ میں موجود تھا

No comments