Breaking News

”میرے نو عمر بچے کو کینسر ہو گیا، علاج سے فرق نہ پڑا تو ڈاکٹروں سے چھپ چھپ کر اسے یہ غیرقانونی چیز دیتی رہی اور آج وہ صحت مند ہو گیا ہے“ خاتون نے ایسا راز بتا دیا کہ جان کر ڈاکٹر بھی حیران پریشان رہ گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون کے بیٹے کو کینسر ہو گیا۔ جب ڈاکٹروں کے علاج سے کوئی فرق نہ پڑا تو خاتون نے ڈاکٹروں سے چوری اسے ایک ایسی غیرقانونی چیز کھلانی شروع کر دی کہ وہ صحت مند ہو گیا۔ جب خاتون نے ڈاکٹروں کو یہ چیز بتائی تو وہ بھی پریشان ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ گئے

No comments