Breaking News

روڈ پر جاتی گاڑی پر اچانک آسمان سے ایسی چیز آگری کہ یکدم گاڑی کی رفتار دُگنی ہوگئی، ایسا کیا تھا؟ جان کر گاڑی چلانے والا ہر شخص گھبراجائے


روڈ پر جاتی گاڑی پر اچانک آسمان سے ایسی چیز آگری کہ یکدم گاڑی کی رفتار دُگنی ہوگئی، ایسا کیا تھا؟ جان کر گاڑی چلانے والا ہر شخص گھبراجائے



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آسمانی بجلی جہاں گرتی ہے ہر چیز جلا کر بھسم کر دیتی ہے تاہم چلتی گاڑیوں پر بجلی گرنے کے واقعات شاذ ہی وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ایسے ہی ایک حیران کن واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر پوسٹ کی گئی جس میں ایک گاڑی پر بجلی گرتے ہوئے دکھائی گئی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی معمولی رفتارسے سڑک پر جا رہی ہوتی ہے کہ اچانک آسمان سے بجلی کی ایک آگ نما لپٹ اس کے اوپر آ گرتی ہے، جس سے حیران کن طور پر گاڑی کی رفتار دو گنا تیز ہو جاتی ہے۔

                                               تفصیلات جانیے
                                     کلک کر کے share کریں

No comments