Breaking News

’’کراچی میں ابراہیم حیدری قبرستان میں اس قبر پر کالی بلی پھیرا دیتی ہے،کوئی قریب جانے کی کوشش کرے تو غرانے لگ جاتی ہے کیونکہ وہ قبر دارصل ۔۔۔


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے علی اکبر شاہ گوٹھ کے55سالہ رہائشی محمد عالم کا کہناہے کہ وہ ابراہیم حیدری کے مرکزی قبرستان میں اپنے والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کیلئے جایا کرتے تھے تو دروازے کے قریب ایک روحانی عامل کی قبر پر ایک کالی بلی دن رات پہرہ دیتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق محمد عالم نے روزنامہ امت کو بتایا کہ ان کے والدین ابراہیم حیدری کے مرکزی قبرستان میں مدفون ہیں۔ دن اور رات میں جب بھی انہیں وقت ملتا ہے وہ ان کی قبروں پر فاتحہ خواتنی کیلئے جاتے ہیں اور وہاں بیٹھ کر قرآن کی تلاوت بھی کرتے ہیں۔ محمد عالم نے بتایا کہ.....

No comments