Breaking News

شادی پر آئے مہمان نے دلہن پر حملہ کردیا کیونکہ۔۔۔ وجہ ایسی کہ جان کر آپ کو سمجھ نہ آئے گی ہنسیں یا روئیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ممالک میں جہاں ہم جنس پرستی کی لعنت کو جائز قرار دیا جا چکا ہے وہیں اس کے خلاف بھی جذبات پائے جاتے ہیں۔گزشتہ دنوں برطانوی شہر برسٹل میں ایسے ہی ایک ہم جنس پرستی سے بیزار شخص نے شادی کی تقریب میں وہ اودھم مچایا کہ شہ بالے اور دلہن کو ہسپتال پہنچا دیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 32سالہ اینڈریو گریگری ایک شادی کی تقریب میں شریک .....

No comments