Breaking News

’کوکاکولا کو اگر اس چیز کے ساتھ پیا جائے تو یہ انسان کیلئے زہر ہے، اس لئے پابندی لگادی جائے‘ جج نے تاریخی فیصلہ سنادی، اگلی مرتبہ پینے سے پہلے آپ بھی یہ فیصلہ ضرور پڑھ لیں



لاگوس (نیوز ڈیسک) سافٹ ڈرنکس کے مضر صحت ہونے کی باتیں ہر جگہ کی جاتی ہیں لیکن نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیا ہے جس کے بعد نائیجیریا کے عوام بڑے پیمانے پر ان سافٹ ڈرنکس کا بائیکاٹ کررہے ہیں۔ ویب سائٹ سی این این کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ان مشروبات میں بینزوئک ایسڈ اور سن سیٹ ایڈیٹوز کی بھاری مقدار وٹامن سی کے ساتھ مل کر صارفین کی صحت کے لئے خطرہ بن سکتی ہے۔ جسٹس آدے دایو اوئے بانجی نے نائیجیرین باٹلنگ کمپنی کو حکم دیا کہ فانٹا اور سپرائٹ کی بوتلوں پر یہ وارننگ تحریر کی جائے کہ اسے وٹامن سی کے ساتھ استعمال نہ کیا جائے۔
                                          تفصیلات جانیے
                      کلک کر کے share کریں

No comments