Breaking News

4 سالہ بچے کے ختنے کرتے ہوئے ڈاکٹر نے ایسی خوفناک غلطی کردی کہ عدالت نے سخت سزا سنادی

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سیلفی کا خبط اب تک کئی افراد کی جانیں لے چکا ہے۔اب سوئٹزر لینڈ میں ایک باپ کے اسی خبط نے اس کے بیٹے کو ہمیشہ کے لیے ’نامرد‘بنا دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق شمالی افریقہ کے ملک الجیریاکایہ پناہ گزین شخص اپنے خاندان کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں مقیم تھا جہاں وہ اپنے بیٹے کے ختنے کروانے کے لیے اسے ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا
تفصیلات جانیے

کلک کر کے share کریں

No comments