Breaking News

14رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کرنے والے شاداب خان مین آف دی میچ قرار پائے

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ میں اس ایوارڈ کو حاصل کرنے پر سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، میرے والدین کی دعائیں میرے ساتھ تھیں۔اس گراونڈ کی کنڈیشنز پہلے کی نسبت اچھی تھیں اس لئے بولنگ میں بھی اچھی کارکردگی دکھائی۔ان کا کہنا تھا کہ بلے باز سیمیولز کو آوٹ کرنے پر مجھے خوشی ہوئی کیونکہ اس وقت ٹیم پر پریشر بنا ہوا تھا
تفصیلات جانیے

کلک کر کے share کریں

No comments