Breaking News

ملک میں جاری مردم شماری، ایک فرد کی 3بیویاں اور33بچے، تفصیلات کے اندارج پر عملہ چکرا گیا

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے رہائشی جان محمد نے مردم شماری کے عملے کو چکر کر رکھ دیا۔جان محمد کی3بیویاں اور333بچے ہیں مردم شماری کا عملہ فارم بھرتے ہوئے جگہ ختم ہونے کے باعث کمشنر کو مداخلت کرناپڑی ۔


No comments